پیرس کے جنوب میں وسیع پیمانے پر ہونے والے مظاہروں کے دوران پولیس نے براہ راست فائر کرکے ایک جوان کو قتل کردیا۔ ایک خبررساں ایجنسی نے ذرائع ابلاغ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرے شروع کیے ہیں۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے پولیس نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 17 سالہ نوجوان ہلاک ہوگیا۔









