بشیر کو رہا کرو … ایرانی موسیقار، غزہ کی حمایت کی وجہ سے فرانس کے عتاب کا شکار
غزہ پراسرائیلی حکومت کے حملے کے دوران فلسطین کی حمایت کرنے والوں کے خلاف فرانس کی حکومت کے اقدامات بدستور جاری ہیں اور اس کا تازہ شکار ایک ایرانی موسیقار کو بنایا گيا ہے۔









