فرانسیسی وزیراعظم ایڈورڈ فلپ اور ان کی کابینہ کے اراکینن نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا جسے صدر ایمانوئیل میکرون سے منظور کرلیا۔فرانس کے صدارتی محل ایلسی پیلس کی جانب سے جاری مختصر بیان میں استعفیٰ کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی لیکن کابینہ میں رد و بدل کا امکان موجود تھا۔









