ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
ہندوستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو 295 رنز سے شکست دی
اڈانی، منی پور معاملے پر ہنگامہ: لوک سبھا بدھ تک ملتوی
ممبران پارلیمنٹ کو ووٹروں، آئین اور عالمی برادری کی توقعات پر پورا اترنا چاہیے: مودی
سنبھل معاملے میں اتر پردیش حکومت کا رویہ افسوسناک: راہل
سرمائی اجلاس کے آغاز کے ساتھ ہی اڈانی مسئلہ پر اپوزیشن کا زور, بھارت اتحاد کا جے پی سی تحقیقات کا مطالبہ
مہاراشٹرا سی ایم نیوز: اجیت پوار کے اس اقدام سے شنڈے کی پریشانی بڑھ سکتی ہے
لبنان کے نوجوان فٹبالرغاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں شہید
اسرائیل کے اسٹریٹیجک بحری اڈے پر حزب اللہ کا خودکش ڈرون حملہ اور میزائلوں کی بارش
دہلی فضائی آلودگی: نوئیڈا سیکٹر-116 میں اے کیو آئی پہنچا 961 پر، کہرے میں ہوئی تھوڑی کمی
سنبھل فساد سرکار وانتظامیہ کی تفریق پر مبنی پالیسی کا نتیجہ: مولانا محمود اسعد مدنی
Home
Highlighted News
فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کا قبل از وقت انتخابات کا اعلان
فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کا قبل از وقت انتخابات کا اعلان
Posted By:
Admin
on:
June 10, 2024
Print
Email
یورپی الیکشنز میں دائیں بازو کی لیڈر کے ہاتھوں حکومتی اتحاد کی شکست پر فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے ملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان کردیا۔
اپنے بیان میں ایمانویل میکرون نے کہا کہ ایوان زیریں کے الیکشنز 30 جون کو ہوں گے، دوسرا راؤنڈ 7 جولائی کو ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ یورپی پارلیمنٹ الیکشن کے نتائج نظر انداز نہیں کیے جا سکتے، یورپ میں دائیں بازو کی جماعتوں کا اثر بڑھ رہا ہے۔
خبر رساں اداروں کے مطابق یورپی الیکشنز میں انتہائی دائیں بازو کی جماعت نیشنل ریلی پارٹی کو بڑی کامیابی ملی ہے۔
یورپی پارلیمنٹ کے انتخابات میں نیشنل ریلی پارٹی نے 32 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں جبکہ صدر میکروں کی جماعت کو 15 فیصد اور سوشلسٹس کو 14 فیصد ووٹ ملے ہیں۔
خبر رساں اداروں کے مطابق انتخابی مہم میں دائیں بازو کی جماعت نیشنل ریلی پارٹی نے امیگریشن، جرائم اور معاشی بحران کو مرکزی اشو بنایا تھا۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
ناجائز اسلحہ اسمگلرکو ایس ٹی ایف نے کانپور سے کیا گرفتار
Next
چوروںنے کاٹی اے ٹی ایم مشین،روپئے لے کر فرار
About the author
Admin
Related Articles
ہندوستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو 295 رنز سے شکست دی
November 25, 2024
اڈانی، منی پور معاملے پر ہنگامہ: لوک سبھا بدھ تک ملتوی
November 25, 2024
ممبران پارلیمنٹ کو ووٹروں، آئین اور عالمی برادری کی توقعات پر پورا اترنا چاہیے: مودی
November 25, 2024
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved