انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق ریڈیو براڈ کاسٹر نے جن شخصیات کی موت کا اعلان کیا ان میں برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم اور برازیلین فٹ بالر پیلے شامل ہیں۔تاہم ریڈیو فرانس انٹرنیشنل نے ‘تکنیکی مسئلے’ کو اس غلطی کا موردِ الزام ٹھہرایا، جس کے نتیجے میں ان کی ویب سائٹ پر کچھ لوگوں کی موت کے اعلانات شائع ہوئے۔









