سری نگر : انجمن اوقاف جامع مسجد سری نگر نے حکام کی جانب سے آج ایک بار پھر مرکزی جامع مسجد کو عوام کے لئے نماز جمعہ جیسے اہم فریضے کی ادائیگی کے لئے بند کرانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے حد درجہ افسوسناک قرار دیا ہے.

Copyright Dailyaag - All Rights Reserved