نئی دہلی: ملک کی دارالحکومت دہلی G20 سربراہی اجلاس کی وجہ سے 3 دن تک دنیا کا مرکز بنے گا۔ دنیا کی سپر پاور امریکہ اور دیگر سربراہان مملکت اور ان کے نمائندے کانفرنس میں شرکت کے لیے ہندوستان آرہے ہیں۔ ایسے میں خاص طور پر نئی دہلی کا علاقہ بہت گرم ہوگیا ہے، جس میں کئی پابندیاں بھی لگائی گئی ہیں۔









