لکھنو:24مارچ(یواین آئی) اترپردیش پولیس کے اسپیشل ٹاسک فورس(ایس ٹی ایف) نے 25ہزار روپئے کے انعامی بدمعاش کو گوتم بدھ نگر کے بسرکھ سے گرفتار کیا ہے۔
ایس ٹی ایف کی آج یہاں جاری پریش ریلیرز کے مطابق مخبر سے ملی اطلاع کی بنیاد پر شاطر ملزم امردیپ گری کو گوتم بدھ کے بسرکھ سے گرفتار کیا ہے۔
اس کے قبضے سے ایک طمنچہ اور تین کارتوس برآمد کئے ہیں۔