نئی دہلی: ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق سلامی بلے باز گوتم گمبھیر نے ٹی 20 کرکٹ کے لیے علیحدہ سے بلے بازی کوچ كی ضرورت سے انکار کرتے ہوئےکہا ہے کہ کامیاب ٹی 20 بلے بازی کوچ بننے کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کا تجربہ ضروری نہیں ہے، کیونکہ ایسے کوچ کا کام کھلاڑیوں کو مثبت ذہنیت کے ساتھ کھیلنے میں مدد کرنا ہے۔









