غزہ میں فلسطینیوں کو پانی کی قلت کا سامنا ہے۔ غزہ حکام کے مطابق اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں غزہ میں پانی کا 70 فیصد بنیادی ڈھانچہ تباہ ہوگیا ہے۔
انروا کا کہنا ہے کہ غزہ واپسی پر زیادہ تر فلسطینیوں کے پاس گھر نہیں ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved