نیویارک، 28 نومبر (یواین آئی) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پیر کے روز کہا کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ کی پٹی میں دو دن کے لیے جنگ بندی میں توسیع کی امید اور انسانیت کی ایک کرن ہے۔ حالانکہ 2 دن پٹی میں موجود لوگوں کو ضروری امداد پہنچانے کے لیے ناکافی ہے۔









