اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے پناہ گزین کیمپوں اور اسپتالوں پر حملے جاری ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حملوں میں مزید 40 سے زیادہ فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ اسرائیلی بم باری سے کمال عدوان اسپتال میں بجلی کا نظام معطل ہو گیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved