غزہ میں چند ماہ قبل اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے عمر الدحدوح کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق شہید عمر الدحدوح کو ان کی شہادت کے بعد اللّٰہ تعالیٰ نے ایک بیٹی سے نوازا ہے۔ عمر الدحدوح چند ماہ قبل غزہ میں قابض اسرائیلی فوج کے ساتھ ایک شدید مسلح تصادم کے دوران شہید ہوئے تھے۔









