بیجنگ میں چین کے صدر شی جن پنگ کی مصر کے وزیرِ اعظم مصطفیٰ میدبولے سے ملاقات ہوئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس ملاقات میں چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں استحکام کے لیے مصر کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔
چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا کہ سب سے ضروری کام غزہ میں فائر بندی اور تنازع کے خطے میں پھیلنے کے خطرے سے بچنے کے لیے جنگ کو جلد از جلد روکنا ہے۔








