امریکا کی نجی کمپنی نے سونے کی غیر معمولی صلاحیت کے حامل افراد کی تلاش شروع کردی ہے۔اکثر افراد ضرورت سے زیادہ سونے کے عادی ہوتے ہیں، انہیں مشکل جگہوں پر بھی با آسانی نیند آجاتی ہے۔ ایسے ہی غیر معمولی سونے کی صلاحیت کے حامل افراد کے لیے خوش خبری ہے کہ وہ اب سوکر پیسے کما سکتے ہیں۔









