دنیا کے مقبول ترین سرچ انجن گوگل کے سرچ میں نئے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ٹول کو جلد شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔گوگل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ سرچ انجن میں یہ نئی تبدیلی اگلے چند ماہ یا ہفتوں میں تمام صارفین کو فراہم کی جائے گی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved