سعودی عرب میں کھجوروں کے قومی مرکز نے ایک وضاحتی بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں ہلکے رنگ کی کھجوروں کو ریڈی ایشن یا لیزر سے ان کا رنگ درست کرنے کے بارے میں معلومات غلط ہیں۔
تفصیل کےمطابق سعودی عرب کے کھجور کے قومی مرکز کا بیان ’ٹویٹر‘ پر شائع ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ “سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے کلپس میں کہا گیا ہے کہ خراب رنگ کی کھجوروں کا رنگ لیزر سے ٹھیک کیا جاتا ہے، ایسا کچھ نہیں اس نوعیت کے تمام دعوے بے بنیاد ہیں۔
#سعـودی_عرب میں #کھجـور کی رنـگت کے بارے میں #سوشـل_میڈیا پر افـواہوں کے بعـد حکومت کی وضاحتhttps://t.co/lDSzkSGjBi pic.twitter.com/nwWLuQTLwI
— العربیہ اردو (@AlArabiya_Ur) June 18, 2023