لکھنؤ : ۔سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یاد ونے کہاکہ بی جے پی حکومت گنا کسانوں کے ساتھ سوتیلاسلوک کر رہی ہے ۔ شکر مل مالک من مانی کر رہے ہیں۔ کسانوں کا بقایا ادانہیں ہو رہا ہے ۱۴ دن میں ادائیگی نہ ہونے پر کسانوںکو سود دینے کا قانون ہے لیکن کسانوںکو ایک پیسہ نہیں مل رہا ہے۔









