جونپور: سماجو ادی پارٹی(ایس پی) سربراہ اکھلیش یاو نے منگل کو سماج وادی پارٹی وجئے رتھ یاترا کے چھٹے مرحلے کا آغاز کرنے کے لئے جونپور پہنچنے پر کہا کہ حکومت نے کسانوں کی توہین کی ہے۔
اپنے سابقہ طے شدہ پروگرام کے مطابق یہاں پہنچے ایس پی صدر نے میڈیا نمائندوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ بی جے پی نے اپنے وعدے پورے نہیں کئے ہیں۔
نہ تو کسانوں کی آمدنی دوگنی ہوئی اور نہ ہی مہنگائی پر کنٹرول ہواا۔