نئی دہلی 29 جولائی؛ وزیراعظم نریندرمودی نے ملک میں شیروں کے لئے محفوظ رہائش گاہ اور سازگارماحول یقینی بنانے کے عزم کااعادہ کیا ہے۔وزیراعظم نے جمعرات کو انٹرنیشنل ٹائیگر ڈے کے موقع پر سلسلے وارٹویٹ کرتے ہوئے یہ بات کہی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved