رائے بریلی:18دسمبر(یواین آئی) اترپردیش میں سماج وادی پارٹی کے کئی لیڈروں کے گھر و دفاتر پر انکم ٹیکس کی چھاپے ماری کی کاروائی کے بعد سماجو ادی پارٹی(ایس پی)سربراہ اکھلیش یادو نے ہفتہ کو کہا کہ مرکزی حکومت پر سرکاری ایجنسیوں کے غلط استعمال کررہی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved