بستی: اترپردیش حکومت کے سابقہ کابینی وزیر اور بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) کے سینئر لیڈر راج کشور نے پیر کو یوپی ٹی ای ٹی امیدواروں کے نقصان کی تلافی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کا امتحان اس بار اب کی بار آزادانہ اور غیرجانبدارانہ طریقے سے کرائے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved