ممبئی : بالی ووڈ میں گووندا کا نام ایک ایسے اداکار کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنے ڈانسنگ اسٹائل اور کامیڈی سے ناظرین کے دلوں میں ایک خاص پہنچان بنائی گووند 21 دسمبر 1963 میں ایک ایسے خاندان میں پیدا ہوئے جن کا تعلق فلموں سے رہا۔

یوم پیدائش کے موقع پر