قاہرہ:مصر میں ہالی ووڈ مافیا کی فلم کے ایک سین کی طرح کی کارروائی کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق3 نقاب پوش افراد نے نیودمیاط پوسٹ آفس پر دھاوا بول دیا، 3 ملازمین کو اسلحہ کے زور پر حراست میں لے لیا ۔ یہ ملازمین کام کے اوقات ختم ہونے پر اپنا کام ختم کر رہے تھے۔









