اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے میونخ سیکورٹی کانفرنس میں کہا ہے کہ رفح میں انسانیت دم توڑ رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش نے میونخ سیکورٹی کانفرنس میں کہا ہے کہ رفح پر کسی قسم کا حملہ علاقے میں پندرہ لاکھ فلسطینیوں کی نابودی پر منتج ہوگا۔









