حج کی آمد آمد ہے اور اس دوران اللہ کے مہمانوں کی خاطرداری کے لیے منصوبہ بندی کرلی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق وزارتِ حج و عمرہ نے حاجیوں کی صحت کو مقدم رکھتے ہوئے متوقع شدید گرمی اور لُو کے پیش نظر خصوصی انتظامات کیے ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved