جنیوا،24 جولائی (یواین آئی) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کاکورونا وائرس کووڈ۔19 کے حوالہ سے کہنا ہے کورونا کے نصف کیسز کا تعلق دنیا کے صرف 3 ممالک سے ہے۔ عالمی تنظیم نے تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ وبا میں کمی والے ممالک احتیاط میں کمی نہ کریں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved