فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی شرائط کا اعلان کردیا ہے۔
غزہ میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ یحییٰ السنوار نے صیہونی حکومت کے قیدیوں کی رہائی کے لیے نئی شرائط کا اعلان کردیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved