فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ سے اسرائیل پر بڑا حملہ کرتے ہوئے 3 فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق حماس نے اسرائیل کے سرحدی علاقے کیرم شالوم میں تعینات فوجیوں پر رفح سے راکٹ برسادیے جس کے نتیجے میں تین اسرائیلی فوجی ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے۔









