صہیونی ذرائع نے کہا ہے کہ نو مہینے جارحیت کے باوجود حماس کی دفاعی طاقت کمزور نہیں ہوئی ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ صہیونی ذرائع ابلاغ نے غزہ میں حماس کی دفاعی طاقت کو اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کے حملوں سے حماس کی طاقت پر کوئی اثر نہیں ہوا ہے۔









