فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا وقت تمام ہو رہا ہے۔
حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے غزہ میں اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کو ان کی زندگی اور موت کی بابت خبردار کیا ہے اور اس بات پر زور دیا ہے کہ وقت ختم ہو رہا ہے۔









