شیعہ قوم ڈاٹ کام : شیعہ قوم کی ٹیم شبیہ رسول حضرت علی اکبر علیہ السلام اور روز نوجوان کی مناسبت سے اپنے قارئین کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتی ہے۔
11 شعبان المعظم فرزند ارجمند حضرت امام حسین (ع) شبیہ رسول خدا (ص) حضرت علی اکبرعلیہ السلام کا یوم ولادت ہے۔