شہزادہ ہیری اور اُن کی اہلیہ میگھن مارکل کے انٹرویو پر ملکہ برطانیہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہیری، میگھن، آرچی کو ہمیشہ چاہا جائے گا۔انہوں نے اپنے ردعمل میں کہا کہ جوڑے کو چند سال سے درپیش چیلنجوں پر دکھ ہوا، جو مسائل اٹھائے گئے وہ تشویشناک ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved