ڈچ سائنس داں فرینک ہوگربیٹس نے اسرائیلی بربریت پر سخت تنقید کی ہے اور اسرائیل کا موازنہ بندر سے کردیا ہے۔ نیدرلینڈ کے ایک سائس داں اور محقق فرینک ہوگربیٹس (Frank Hoogarbeets) نے غزہ پٹی پر غاصب صیہونی فوج کی بربریت اور درندگی پر سخت تنقید کی ہے جس کے بعد صیہونی حکام سیخ پا ہوگئے ہیں۔









