بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔ جس کی وجہ سے انہیں احمد آباد کے کے ڈی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ گرمی کی لہر کی وجہ سے انہیں ہیٹ اسٹروک ہوا ہے۔ جس کی وجہ سے وہ پانی کی کمی کا شکار ہو گئے ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق شاہ رخ کو بدھ کی دوپہر 2 بجے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔









