اردو کے معروف افسانہ نگار سجاد حیدر یلدرم نے لکھا تھا کہ ‘مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ!’
ہمیں ایسا لگتا ہے کہ اب صورتحال ایسی ہے کہ بہت سے علیل یا بیمار احباب یہ کہنے لگے ہیں کہ ‘مجھے میرے ‘عیادت داروں’ سے بچاؤ…!’


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved