لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ کا نشانہ بننے والی گولانی بریگیڈ اسرائیلی فوج کے پانچ باقاعدہ انفنٹری بریگیڈز میں سے ایک ہے۔عرب میڈیا کے مطابق حزب اللّٰہ کی جانب سے اسرائیل کے شہر حیفا میں ڈرون حملے کیے گئے جس میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 67 زخمی ہوگئے ہیں۔









