کبھی آپ پانچ انچ اونچی ایڑی والی جوتی پہن کر چلے ہیں؟ یہ سوال مردوں سے ہے۔ لگ پتہ جائے گا، کوشش کر کے دیکھ لیں۔ یہ باقاعدہ ایک آرٹ ہے۔ اگر ظلم ہے تو سوال پوچھا جا سکتا ہے کہ ڈیمانڈ ہے کس کی؟ اونچی ایڑی خواتین کو پسند ہے یا مردوں کو؟


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved