کانپور: گھاٹم پور تھانہ علاقہ میں سواریوںبھری ایک پرائیویٹ بس بے قابو ہوکر پلٹ گئی۔ حادثہ میں بس میں بیٹھی ۰۳سے زائد سواریاںشدید طور سے زخمی ہوگئی۔حالانکہ حادثہ میں کسی کے ہلاک ہونے کی تصدیق نہیں کی ہے۔فی الحال زخمیوں کو علاج کیلئے کئی اسپتالوں میں داخل کرایاگیاہے ۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved