افغانستان سے امریکی و اتحادی افواج کے انخلا اور وہاں پر طالبان کے کنٹرول کے بعد کے حالات پر بنائی جانے والی بولی وڈ فلم ‘گارڈ’ کی پہلی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔
‘ٹائمز آف انڈیا’ کے مطابق افغانستان سے بھارتی انخلا پر بننے والی فلم ‘گارڈ’ کو پروڈیوسر اجے کپور اور سبھاش کالے پروڈیوس کریں گے جو حقیقی واقعات پر بنائی جارہی ہے۔









