ممبئی : دفاعی چیمپئن مہندر سنگھ دھونی، وراٹ کوہلی، روہت شرما، جسپریت بمراہ، سنیل نارائن، آندرے رسل اور گلین میکسویل جیسے بڑے کھلاڑیوں کو ان کی جنہیں موجودہ فرنچائزی نے انڈین پریمیئر لیگ 2022 کے لئے (آئی پی ایل) کے لیے برقرر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کرک انفو نے پیر کے روز شام تک جن ناموں کی تصدیق کی ہے ان کی فہرست درج ذیل ہے وہ جس ترتیب میں دکھائی دے رہے ہیں وہ آئی پی ایل ریٹینشن فہرست کے مطابق نہیں ہے۔
چنئی سپر کنگز: رویندرجڈیجا، مہندر سنگھ دھونی، رتوراج گائیکواڑ، معین علی
کولکتہ نائٹ رائیڈرز: سنیل نارائن، آندرے رسل، ورون چکرورتی، وینکٹیش ایر
سن رائزرز حیدرآباد: کین ولیمسن
پنجاب کنگز: مینک اگروال، ارشدیپ سنگھ
ممبئی انڈینز: روہت شرما، جسپریت بمراہ
کئی فرنچائزی اب بھی اپنی ریٹینشن فہرست کو حتمی شکل دے رہی ہیں کیونکہ آئی پی ایل کی آخری تاریخ منگل کو دوپہر 12 بجے ختم ہو رہی ہے۔