حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا کہ اس نے صرف ایک گھنٹے میں 6 غاصب اسرائیلی فوجی اڈوں کو نشانہ بنا کر خاصا جانی نقصان پہنچایا ہے۔ اعلام الحربی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے چھ الگ الگ بیانات جاری کرتے ہوئے بتایا کہ اس کے جاں بازوں نے آج جعمہ کو دوپہر کے بعد 3 اور 4 بجے کے درمیان غاصب اسرائیلی فوج کے 6 اڈوں پر حملہ کیا ہے۔

File Photo