گزشتہ ۸ مارچ کو صغیر احمد انصاری مرحوم (جوکہ بہار سیتامڑھی سے تعلق رکھتے تھے اور الحمداللہ ایک کامیاب تاجر ہونے کی وجہ سے فارغ البال اور خوشحال بھی تھے) کی واسی ناکہ ممبئ میں طبیعت زیادہ خراب ہوگئی، مرحوم کی بیوہ نے اپنے کئی رشتہ داروں کو بذریعہ فون اطلاع دی اور مرحوم کو کسی اسپتال میں علی الفور لے جانے کو کہا لیکن اس بیچاری بیوہ کے لیے اسوقت قیامت کا المناک منظر سامنے آگیا جب کوئی رشتہ دار تو کیا اپنا سگا بھائی بھی مختلف بہانہ بناکر آنے سے انکار کرتے ہوئے فون کاٹ دیا اور کوئ کام نہ آسکا۔

علامتی تصویر