‘سعودی ریڈیو ” کےنام سے ہماری خصوصی ایپلی کیشن سے اردو نشریات سنی جاسکتی ہیں- یہ ایپ تمام اسمارٹ موبائلز پر انٹرنیٹ کے ساتھ موثر ہے-

اینڈرائڈ اور آئی او ایس سسٹم سے اردو پروگرام سنے جاسکتے ہیں- جنہیں ایپل اسٹور اور گوگل پلے کے ذریعے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے-
سعودی اردو سروس سوشل میڈیا پر بھی سنی جاسکتی ہے-
سعودی اردو ریڈیو نشریات مندرجہ ذیل مصنوعی سیاروں سے بھی سنی جاسکتی ہیں:
عرب سیٹ بدر 4 — عرب سیٹ 5 سی — نائل سیٹ
سعودی عالمی اردو نشریات کی ایپلیکیشنز اور سوشل میڈیا پر اکاؤنٹس درجہ ذیل ہیں
Podcast: Aplication