چین کے شہر ووہان میں میڈیکل ورکر کرونا وائرس کے تشخیصی مرکزایک لیبارٹری میں کام کررہے ہیں۔ فائل تصویر
اسرائیل کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی موساد کے ایجنٹ چین سے کروناوائرس کے علاج کی ویکسین اپنے وطن میں لے گئے ہیں۔اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اس ویکسین کو مطالعے کی غرض سے لایا گیا ہے۔









