امریکی صدر جو بائیڈن سال کے اختتام پر کانگریس کی طرف سے بھیجے گئے بلوں پر دستخط کرتے رہے۔ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو میں صدر بائیڈن نے کہا کہ کانگریس کے تاریخی اور مثبت سیشن کے اختتام پر کچھ بلوں پر دستخط کرنا باقی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved