بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے بیٹے آریان خان کے نیٹ فلکس شو کا دلچسپ انداز میں اعلان کیا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ آریان خان کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نیٹ فلکش شو ’دی بیڈز آف بالی ووڈ‘ کا ٹیزر شیئر کیا ہے۔









