جس نے سالوں تک عیسائی مذہب کے اسکول میں داخلہ لے کر نن کی تعلیم حاصل کی ہو، وہ کیسے دنیا کی ٹاپ پارن اسٹار بن گئی۔ گزشتہ ہفتہ جب یہ کہانی عالمی میڈیا میں آئی تو لوگ حیران رہ گئے۔ سوشل میڈیا میں ان دنوں اس کا نام وائرل ہو رہا ہے۔ یہ لڑکی کولمبیا کی ہے۔ اس نے خواب دیکھا تھا کہ وہ عیسائی مذہب کی نن بنےگی۔ تو ایسا کیسے ہو گیا کہ ایک نن پارن اسٹار بن گئی۔
اس پارن اسٹار کا نام یوڈی پینیڈا ہے۔ وہ کولمبیا کے شمالی مغربی علاقہ کی رہنے والی ہے۔ اب اس نے مذہب کو کنارے رکھ دیا ہے اور پوری طرح سے ایڈلٹ فلموں میں داخل ہو چکی ہے۔ ایڈلٹ فلموں میں اس کے چاہنے والوں کی ایک بڑی تعداد ہے۔
آٹھ سالوں تک لی مذہبی تعلیم
یوڈی پینیڈا نامی اس لڑکی نے ایک اسکول میں 8 سال تک نن بننے کی ٹریننگ لی، لیکن 22 سال کی عمر میں پارن اسٹار بن گئی۔ پینیڈا نے ایک انٹرویو میں کہا، ’’ جب ہمارے اسکول میں نن آئی، تو میں ان سے بہت متاثر ہوئی۔ مجھے بھی احساس ہوا کہ میں نن بننا چاہتی ہوں۔ میں نے نن بننے کی ٹریننگ کے لئے اسکول میں داخلہ لے لیا۔ آٹھ سال تک وہاں مذہبی تعلیم لی۔ ’’ یہ بڑا سوال ہے کہ آخر چرچ اور اس کی تعلیم سے دلچسپی کے باوجود راہیں کیسے بند ہو گئیں۔
مذہبی اسکول میں استاد سے ہو گیا تھا پیار
پینیڈا نے 10 سال کی عمر میں مذہبی اسکول میں داخلہ لیا۔ آئندہ 8 سالوں تک وہ وہاں کے نظم و ضبط میں پوری طرح بندھ کر رہی۔ اس کا کہنا ہے کہ اسکول کے استاد اور نظم و ضبط سے اسے بہت پیار تھا۔ لیکن نہ جانے کیا ہوا کہ اسے وہاں پر اپنی عمر سے کہیں زیادہ عمر کے استاد سے پیار ہو گیا۔
پھر یہ پیار اس قدر بڑھا کہ چرچ چھوڑنا پڑا۔ اس نے چرچ چھوڑا اور دوسری نوکری کر لی۔ اسے کولمبیا کے میڈلن نام کی جگہ نوکری ملی۔ تاہم اس کے چرچ کے دیگر اساتذہ نے بہت کوشش کی کہ وہ اسکول نہ چھوڑے اور نن کے طورپر کام کرتی رہے۔ لیکن پینیڈا نے طے کر لیا تھا کہ وہ وہی کرےگی جو اس کا من کہہ رہا ہے۔ اپنے استاد سے پیار کے دوران ہی اسے محسوس ہو گیا کہ وہ نن بننے کے لئے نہیں بنی ہے۔