ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ سمیت دیگر افراد گزشتہ اتوار کو ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگئے تھے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اتوار کو اس حادثے کے بعد بڑے پیمانے پر ایک انگوٹھی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس کے بارے میں دعویٰ کیا گیا کہ یہ جائے حادثے سے ملی ہے۔









