نئی دہلی، 13 اگست (یواین آئی)زراعت او ر ڈبہ بند خوراک کی مصنوعات کی درآمد کو نئے مناظر تک پہنچانے اور اس کے فروغ پر مسلسل زور دیتے ہوئے اے پی ای ڈی اے نے ہماچل پردیش باغبانی پیداوار مارکیٹنگ اور پروسیسنگ کارپوریشن لمٹیڈ ( ایچ پی ایم سی ) کے ساتھ مل کر آج سیبوں کی پانچ منفرد اقسام پرمشتمل -روئل ڈلیسئس ، ڈارک بیرن گالا ، اسکارلیٹ اسپر ، ریڈ ویلیکس اور گولڈن ڈلیسئس کی پہلی کھیپ بحرین کو بھیجی ۔









